اغوا کرنا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - بہکانا ۔ ورغلانا ٢ - کسی کو بہکا کر لے بھاگنا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - بہکانا ۔ ورغلانا ٢ - کسی کو بہکا کر لے بھاگنا

جنس: مذکر